

Loading content...
دوستو!… اس باللہشعبے کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ توحید کا ہوتا ہے اور ایک اس کے نمائندگان کا ہوتا ہے یعنی جو اللہ جل جلالہ کے نواب ہوتے ہیں خلیفة اللہ ہوتے ہیں وہ اس کے قائم مقام ہوتے ہیں اس لئے وہ بھی باللہ کے شعبے میں شامل ہوتے ہیں یعنی جو رویہ منیب سے رکھاجاتا ہے وہی نائب سے رکھنا لازم ہوتا ہے جیسا کہ ہم ملکو ں کے قانو ن میں دیکھتے ہیں کہ جو قائم مقام صدر ہوتا ہے اس کیلئے بھی صدر ہی کا پروٹوکول (Protocol) رکھاجاتا ہے … یہ ایک طویل موضوع ہے اسے ترک کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار