

Loading content...
پہلا شعبہ باللہ کا ہوتا ہے یعنی انسان اور خالق کے مابین جو تعلق یا رویہ ہوتا ہے جس میں عبد اپنے معبود کی رضا جوئی کیلئے جو کرتا ہے یا اپنے معبود کی خوشنودی کے حصول کیلئے کرتا ہے جس میں غیر کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا وہ باللہ کا شعبہہوتا ہے اس میں عقیدہ بھی شامل ہوتا ہے کہ وہ اپنے محبوب حقیقی کو کیا سمجھتا ہے اس کی ذات و صفات کے بارے میں وہ کیا نظریہ رکھتا ہے اور اسے راضی کرنے کیلئے وہ کیا کیا کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار