

Loading content...
اس لئے یہ قرآن ہر آدمی کو کتاب جدید نظر آئے گا کیونکہ سارے لوگ جب اس سے عملی طور پر لا تعلق یا ڈِس کنیکٹ (Disconnect) ہوچکے ہیں تو انہیں اس قرآن اور اس کے احکام کا نفاذ تو عجیب وجدید چیز نظر آئے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار