

Loading content...
جیسا کہ ہماری کتب غیبت میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں فرمامین موجود ہیں کہ وہ حق الجدید ہوں گے اور وہ کتاب جدید پر بیعت لیں گے اس سے مراد یہ نہیں ہے کہ کوئی دوسرا قرآن لایا جائے گا بلکہ اس قرآن کو کلی طور پر محکم کردیا جائے گا اور اس کا کوئی ایک حرف بھی متشابہہ نہیں رہے گا اور اس کی ڈیفی نیشنز (Definitions) از سر نو وضع کی جائیں گی مثلاً قتل سے مراد صرف انسان کا قتل نہ ہوگا بلکہ ہر قسمی قتل کو قتل کے دائرے میں لاکر سزائیں دی جائیں گی جیسا کہ معاشی قتل ہے، نسبی قتل ہے، فکری قتل ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار