

Loading content...
جیسا کہ آج خلافت علیٰ منھاج النبوت پر تقاریر فرمانے والے فاضل علمائے اسلام فرما رہے ہیں کہ خلافت علیٰ منھاج النبوت صرف اور صرف شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دور حکومت میں ظاہر ہونا ہے اور وہ خلافت و وصایت اور رسالت و نبوت کا متبادل ہوگی اور اسی کے ہم پایہ ہوگی تب جاکر اسلام کا پوری دنیا پر نفاذ ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار