

Loading content...
یہ بھی یاد رہے کہ اس میں فریاد رس چاہے ماضی کے ہیں یا حال کے ان سب کا ذکر ہے اس لئے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو ناصر اولین و آخرین بنانے کی دعا کرنے کا ہمیں حکم ملاہے … اس پر بہت کچھ کہاجا سکتا ہے ہم تو یہاں صرف اشارے ہی کرتے چلے جا رہے ہیں تاکہ بات طویل نہ ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار