

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ اگر یہ نصرت بلا طلب کئے ہوجائے تو ہمیں یہ احساس نہ ہو گا کہ یہ احسان کس ذات نے فرمایا ہے اس لئے ہمیں ہمارے محسن اعظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف رجوع کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور ان سے مدد لینے کا حکم دیا جا رہاہے اور اللہ جل جلالہ سے دعا کی جارہی ہے کہ تو ہمیں نصرت اور مدد کا اعزاز عطا فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار