

Loading content...
اس فقرے کا جو دوسرا اعتقادی پہلو ہے اس کے بارے میں عرض کروں گا کہ اس دور میں یہ کہاجا رہا ہے کہ سوائے اللہ جل جلالہ کے کسی سے مدد نہیں مانگنا اور کسی سے فریاد نہیں کرنا اور نہ ہی اللہ جل جلالہ کے سواکوئی ناصر ہے اور نہ فریاد رس …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار