

Loading content...
دوستو!… اس دور میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تک ہی سبھی فریادیں جاتی ہیں اور وہی مظلومین کے فریاد رس ہیں اور وہی ان لوگوں کے ناصر ہیں کہ جن کا کوئی مددگار نہیں ہے … دعائے عہد کے اس فقرے کے دو پہلو ہیں ایک پہلو اس کا عرفانیاتی پہلو ہے اور دوسرا اعتقادی پہلو ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار