

Loading content...
اب آپ یوں سمجھ لیں کہ انسان کے جتنے بھی متعلقات ہیں ان کے دو پہلو ہیں ایک حق کا ہے اور دوسرا باطل کا ہے جو وجود حقیقی نہیں رکھتا لوگوں کی توہماتی یا فرض کردہ چیز ہے اور اللہ جل جلالہ نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار