

Loading content...
باطل کی قرآنی مرادات بہت سی ہیں مثلاً کہیں فرمایا گیا ہے کہ وہ باطل پر ایمان لائے یعنی باطل ایک موہومہ خدا بھی ہے … کہیں فرمایا گیا کہ وہ باطل کو بیان سے ظاہر کرتے ہیں اور حق کو چھپاتے ہیں یعنی باطل ایک مفروضہ و موضوعہ نظریہ بھی ہے … یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ جو اعمال انہوں نے کئے وہ سارے باطل ہوگئے … یعنی باطل ایک مجعولہ مجموعہ ا عمال بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار