

Loading content...
اس دعا میں اولیت اس بات کو دی گئی ہے کہ باطل کو باطل یعنی فناو نابود کیا جائے اس کی وجہ یہ ہے کہ باطل کوئی وجود حقیقی نہیں ہے بلکہ ایک وجود موہوم ہے اور انسان اس موہوم کو حقیقت سمجھ کر اس کے پیچھے لگا ہوا اور اگر یہ موہوم و سرابی چیز یعنی باطل ختم ہوجائے تو پھر جو بھی بچ جائے گا وہ حق ہی ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار