

Loading content...
اے رب جلیل! ہم تمہارے اس ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی بات کررہے ہیں جو تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی بیٹی سیدہ النساء العالمین صلوات اللہ علیہا کے لخت جگر نور نظر ہیں اور جن کا نام پاک تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والا ہے یعنی جن کا نام پاک(م ح م د) صلوات اللہ علیہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار