

Loading content...
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک!توہم پر ترس کھاتے ہوئے اپنے ولی العلیٰ عجل اللہ فرجہ الشریف کو ہم پر ظاہر فرماجو تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہزادی صلوات اللہ علیہا کے فرزند ہیں اور جن کا اسم مبارک بھی تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پاک کے مطابق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار