36-فساد بحر وبر میں ظاہر ہوجائے گا | دعائے عہد | صفحہ 128 - Jamanshah
نثر (Prose)
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک!جیسا کہ تو نے(کلام مقدس میں) فرمایا تھا اور تیرا فرمان حق ہے کہ انسان کے ہاتھوں کا کمایا ہوا فساد بحر وبر میں ظاہر ہوجائے گا اور وہ ہوچکا ہے