

Loading content...
الغرض زندگی کے جتنے بھی مرادات موجود یا ممکن ہیں وہ سب اس دعا میں شامل سمجھے جا سکتے ہیں چاہے وہ حیات ظاہری ہے، حیات معنوی ہے، حیات دینی ہے، حیات جسمانی ہے، حیات روحی ہے، حیات قلبی ہے یا حیات کاملہ ہے یعنی حیات کی کوئی قسم اس دعا سے خارج نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار