

Loading content...
ٔ… وہ مومنین جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی آبادی اور شاہی کی حسرت لے کر اس دنیا سے دار البقا کی طرف منتقل ہوئے ہیں ان کیلئے بھی دعا ہے کہ انہیں دوبارہ اپنی قبروں سے اٹھایا جائے اور انہیں ظاہری ایک طویل زندگی عطا فرمائی جائے تاکہ وہ خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کی ابدی مسرتوں سے مستفید و مستفیض ہوسکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار