

Loading content...
ٔ… شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور ان کے اجداد طاہرین کے غم و مصائب کی وجہ سے زندہ رہ کر بھی مومن و اہل درد اس غم و الم کی قبر میں زندہ درگور ہیں اس لئے ان کی زندگی کی دعا بھی کرنا ہے کہ یہ مصائب اور غم ختم ہوںاور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خوشیوں سے دوبارہ حقیقی زندگی عطا ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار