

Loading content...
دوستو!… معصومین علیہم الصلوات والسلام کو قرآن کریم میں بلد اور قریٰ یعنی اللہ جل جلالہ کے شہر اور بستیاں کہاگیا ہے تفسیر عیاشی اور احتجاج وغیرہ میں اس کی تفصیل موجود ہے اور احادیث میں تو مومنین کو بھی قریہ و بلد کہاگیاہے جیسا کہ امام محمد الباقر علیہ الصلوات والسلام سے سوال ہوا کہ فاخبرنا عن القری الظاہرة قال ہم شیعتنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار