

Loading content...
بلدالامین سے مراد شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اورا میرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا نحن البلدالحرامہم ہی اللہ جل جلالہ کے قابل احترام شہر ہیں اسی طر ح اس آیت کے ضمن میں فرمایا گیا تھا کہ والبلدا لطیب یخرج نباتہ باذن ربہ ہو مثل للائمتہ علیہم الصلوات والسلام یخرج علمہم… بلد طیب سے مراد بھی آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار