

Loading content...
دوستو!… اس جملے کا ایک تو وہی مفہوم ہے جو اس کے ظاہر میں ہے اور اس کے باطن میں بھی کچھ مفاہیم موجود ہیں جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں شہروں سے مراد ایک تو اس روئے زمین پر موجود سارے شہر ہیں اور اس کے باطنی معنی جو معصومین علیہم الصلوات والسلام سے بیان ہوئے ہیں ان میں فرمایا گیا ہے کہ ہم ہی بلاد اللہ ہیں یعنی اللہ کے شہر ہم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار