

Loading content...
دوسری دعا یہ ہے کہ اے رب جلیل جل جلالک تو ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت اِلٰہیہ کوقائم فرمادے اور ان کے قانون کو نافذ فرمادے ان کی حکومت اِلٰہیہ کے نظام کو جاری فرما دے ان کے احکام کوپوری انسانیت پر ظاہراً نافذ فرمادے تاکہ انسانیت کو اپنے مقصد حیات کی تکمیل کا کھل کر موقعہ مل جائے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا قانون ساری دنیا پر ہمیشہ ہمیشہ جاری و نافذ رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار