

Loading content...
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک!میں تجھے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے مصائب کی رات کے خاتمے کا سوال کرتا ہوں اورعرض کرتا ہوں کہ تو ان کے حکم و فرمانِ حکومت کو پوری دنیا پرنافذ فرمااور تو ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پشت کو مضبوط فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار