33-کشائش و ظہور میں جلدی فرما | دعائے عہد | صفحہ 120 - Jamanshah
نثر (Prose)
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک!… تو ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی کشائش و ظہور میں جلدی فرما اور ان کے خروج کو آسان فرمادے اور ان(کی حکومت کے قیام) کے راستے کو وسعت عطا فرمادے