

Loading content...
ہاں زیارت اکتشاف کی درخواست کرنے والا شخص اگر عرض کرے کہ آقا آپ ہمیں ایسا کوئی رہنما عطافرمادیں کہ جو ہمیں آپ کے احکام سے مطلع فرمائے اور آپ کے احکام پرچلائے اور جس کی پیروی کرنا آپ کی رضا کے حصول کا سبب ہوتو اس زیارت میں اسے کسی نہ کسی ایسے شخص کی طرف اشارہ ہوجاتا ہے جو یاتوخود صاحب ارتباط ہوتا ہے یا پھر وہ کسی صاحب ارتباط کو جانتا ہوتاہے اوروہ اس تک رہنمائی کرسکتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار