

Loading content...
زیارت اکتشاف میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت ہوتی ہے جو ان کے وجود ذی جود صلوات اللہ علیہ پر ایمان و اعتقاد کو کامل کرتی ہے مگر اس میں تسلسل نہیں ہوتا بلکہ زندگی میں ایک دوچار مرتبہ زیارت ہوجاتی ہے اور زیارت ارتباط کا اعزاز تو معراجِ سعادت ہے کیونکہ اس میں شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف سے مسلسل رابطہ ہوجاتا ہے اور وہاں سے تازہ بہ تازہ احکام ملتے ہیں اور انسان ان احکام پر چلتا ہے تو اس کیلئے دین و دنیا یقینی و حتمی ہوجاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار