

Loading content...
دوستو!… مرشدی کریم دام ظلہ تعالی فرماتے ہیں کہ اس دور میں نمبر دو دین کی دکانیں بہت کھلی ہوئی ہیں اس لئے آج کے دور میں کسی بھی شخص کو اپنے آپ کو اس وقت تک حق پر نہیں سمجھنا چاہیے جب تک کہ وہ اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے رابطہ نہ کرلے اور ان کی زیارت نہ کر لے اور ان سے اپنی رہنما ئی کیلئے کوئی رہنما بھی حاصل نہ کرلے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار