

Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ میں نے کب کہا ہے کہ مجھے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں ہوئی … اس کے بعد انہوں نے سرکار عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت سے مشرف ہونے کا واقعہ سنایا… یہاںوضاحت کرتا چلوں کہ اس نشست میں بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے تھے اور وہاں کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو اس بات پر مصرتھے کہ زیارت ممکن ہی نہیں ہے اور میں انہیں امکان زیارت پر دلائل دے رہا تھا اور مجھے اشتباہ ہواتھاکہ موصوف بھی انکار کرنے والوں کی حمایت میں بات کر رہے ہیں اس لئے میں نے دعائے عہد کو دیکھ کر یہ کہاتھا کہ آپ کیسے کہتے ہیں کہ مجھے زیارت نہیں ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار