

Loading content...
ایک مہربان یہاں تشریف لائے اور انہوں نے دوران گفتگو جیب سے یہ دعا نکالی اور میرے سامنے رکھ دی اور فرمایا کہ یہ دعا میرا معمول ہے میں اسے روزانہ پڑھا کرتا ہوں … میں نے عرض کیا کہ آپ کتنے عرصے سے تلاوت کر رہے ہیں؟ … انہوں نے جواب دیا کہ ایک سال سے مسلسل تلاوت کر رہا ہوں… میں نے عرض کیا کہ جناب آپ کیسے کہتے ہیں کہ مجھے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار