

Loading content...
دوستو!… زیارت خصوصی یہ ہے کہ ہم اس زمانہ غیبت میں ہیں اور اس دور میں عمومی زیارت نہیں بلکہ ہر وہ شخص جو جد وجہد کرتا ہے یا جسے منعم ازل عجل اللہ فرجہ الشریف پسند فرماتے ہیں اپنی زیارت کا اعزازعطا فرما دیتے ہیں … اس جملے میں یہ دعا بھی شامل ہے کیونکہ اس دور میں بھی شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا فیض جاری ہے اور اس کے بہت سے ذرائع میں سے ایک ذریعہ یہ دعائے عہد بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار