

Loading content...
دوستو!… اصل زیارت وہ ہے جو خروج و ظہور کے بعد والی زیارت ہے کیونکہ وہ زیارت عمومی ہے اور کا استفاوہ و فیض عام ہے اور اس کے افادیت کائناتی ہے اور اس کافائدہ اولین و آخرین وجنات وملکوت سمیت سارے انواع عالمین کو ہے اس لئے اصل دعا اسی زیارت عمومی کیلئے ہے وہ ایسی زیارت ہے کہ جو ابدالآباد تک کبھی منقطع نہیں ہوگی اس لئے اس جملے کا اولین مقصد زیارت عمومی کی دعا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار