

Loading content...
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک! توہمیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے رخ انور کا ہدایت پرور جلوہ دکھادے اور ان کی لائق حمدطُور مزاج تجلی سے ہماری نگاہوں کو فیضیاب فرما اور ان کے رخ انور پر نظر کرنے سے جو آنکھوں کو سرور ملتا ہے اس سے میری آنکھوں کا کاجل بنادے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار