31-دوبارہ قبر سے اس طرح نکالنا | دعائے عہد | صفحہ 114 - Jamanshah
نثر (Prose)
جس طرح کسی ملک میں عمومی اور خصوصی عدالتوں کا قیام ہوتا ہے اور اہم کیسوں کی سماعت خصوصی عدالتوں میں ہوتی ہے اور ان کی سزا فوری ہوتی ہے جبکہ عمومی عدالتوں کے کیس دیر تک چلتے رہتے ہیں