

Loading content...
یہ بھی ہوتاہے کہ خواص کیلئے خصوصی اہتمام ہوتا ہے اور انہیں سب سے پہلے کھانا وغیرہ دیا جاتا ہے اور عوام کا نمبر بعد میں آتا ہے اسی طرح سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجہ سے ان کے خاندان علیہم الصلوات والسلام اور ان کی امت کو سب سے پہلے بلایا جانا ہے اور باقی انبیاعلیہم السلام کی امتوں کو بعد میں بلایا جانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار