

Loading content...
دوستو!… اس دعا میں ہمارا جو عقیدہ رجعت ہے یعنی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دور میں مخصوص مومنین کا زندہ ہونا اور مخصوص ظالمین کا زندہ ہونا اور ان سے خصوصی امور کے بارے میں باز پرس ہونا اور مظلومین کا انتقام لیا جانا ہے اسی عقیدہ کی طرف اشارہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار