

Loading content...
اس دعا کے بارے میں یہ فرمایاگیا ہے کہ جو شخص چالیس صبح یہ دعا کرتا ہے یا اسے نمازِ صبح کے بعد کا معمول بناتا ہے تو جب شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور اجلال ہوگا تو آپ اس دعا کرنے والے ناصر کی مزار پر تشریف لا کر فرمائیں گے کہ تو تمنا کیا کرتا تھا اگر تو ہماری نصرت کرنا چاہے تو آجا… اس وقت باذن اللہ یہ ناصر زندہ ہوجائے گا اور اگر چاہے گا تو شہنشاہ کی نصرت کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار