

Loading content...
() دو سری حالت یہ ہے کہ اس کے فوت ہونے کے بعد خروج ہو… اس دوسری صورت میں انسان شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت سے محروم ہوجائے گا جبکہ اس کی شدیددلی خواہش ہوگی کہ اسے یہ اعزاز ضرور ملے … اس دوسری صورت کیلئے یہ دعا کرنے کا حکم ملا ہے کہ عرض کرو کہ اے رب جلیل جل جلالک! اگر میری زندگی وفا نہ کرے تو میری موت کے بعد جب بھی خروج ہو تو مجھے اس دن قبر سے اٹھایا جائے اور شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ناصرین میں شامل کیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار