

Loading content...
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک!… اگر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے زمانے اور میرے زمانے میں تمہاری مقررہ موت حائل ہوجائے جسے تمہاری ذات نے سب کیلئے یقینی قرار دیا ہے اور میں ان کے خروج و ظہور سے پہلے فوت ہوجاؤں تو پھر ایسا کرنا کہ مجھے ان کے زمانۂ خروج میں دوبارہ قبر سے اس طرح نکالنا کہ میں اپنا کفن جھاڑتا ہوا نکلوں اور اپنی تلوار آبدار کو سونتے ہوئے اور اپنے جگر شگاف نیزے کو تانے ہوئے آبادیوں اور صحراؤں میں دوڑتے ہوئے اپنی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نصرت کی آواز پر لبیک لبیک کہتا ہوا جاؤں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار