

Loading content...
آپ شہیدوں کے فضائل پڑھ سکتے ہیں لیکن ان شہیدوں کے فضائل باقی سارے شہدا سے ہزاروں لاکھوں درجے زیادہ ہیں کیونکہ یہ افضل الشہدا ہیں اس لئے ان میں شامل ہونے کی دعاکرنا چاہیے … خالق کائنات ہم سب کو اس سعادت سے سرفراز فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار