

Loading content...
دوستو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حقوق کی جو فہرست ہمیں صاحبان کتب غیبت نے فراہم کی ہے ان میں ایک یہ دعائے شہادت بھی شامل ہے اور فرمایا گیا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا مومنین و منتظرین پر ایک یہ حق بھی ہے کہ وہ ان کی نصرت میں شہید ہونے کی دعا کریں اور اس سعادت عظمیٰ کے حصول کیلئے دن رات دعا کرتے رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار