

Loading content...
یعنی ہمیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں ان کے روبرو شہید ہونے کا اعزاز عطا فرما اور ہم ان کی نصرت میں کسی جبر و اکراہ کے تحت قربان نہ ہورہے ہوں بلکہ انتہائی خوشی اور رضا کے ساتھ ان کی نعلین پر اپنی جان نچھاور کر رہے ہوں اور ایسے ناصرین میں ہمیں شامل فرما جن کی نعت خوانی تونے اپنی کتاب مقدس میں ان الفاظ میں فرمائی ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حفاظت میںان ناصرین کی صف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح قائم ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار