

Loading content...
غلامو ں کا فریضہ بھی یہی ہے کہ اپنے مالک کے ارادوں سے آشنا ہوں اور ان پر اس طرح عمل کریں کہ مالک کو اظہار کرنے کی یا حکم دینے کی ضرورت تک محسوس نہ ہو، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جو غلام مالک کے ارادوں کونہیں بھانپ سکتا وہ غلام نااہل غلاموں میں شمار ہوتا ہے … اسی طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جب بھی ہم سے جانی مالی یا کسی بھی قسم کی قربانی طلب کرنے کا جونہی ارادہ فرمائیں ہم سے فوری تعمیل ہونا چاہیے اسی بات کی توفیق طلب کی جارہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار