

Loading content...
دوستو!… دعائے عہد کے اس جملے میں سابقہ گذارشات کی تفصیل ہے یعنی اس میں عرض یہ کیا گیا ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جو ارادے ہیں اور جو وہ چاہتے ہیں ہمیں ان کی منشا و احکام پر عمل کرنے والوں میں سے جو سبقت کرنے والے ہیں ان میں شامل فرمایا جائے یعنی ہمارے مالک حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف جو بھی چاہیں اس کی تعمیل میں ہم سے کوئی تساہل سرزد نہ ہو بلکہ ان کے جملہ فرائض کو جملہ احکام کواول وقت میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرما …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار