

Loading content...
اس کے بر عکس ان کا ناپسندیدہ عقیدہ ترک کرنا چاہیے، ان کا ناپسندیدہ عمل اور کردار ترک کرنا چاہیے اور ابلیس کو اس مشن میں ناکام کرنا چاہیے کیونکہ حق اور باطل دو کردار ہیں اور جو آدمی(چاہے شیعہ ہی کیوں نہیں) باطل کی اتباع کرتا ہے، باطل کو مضبوط کرتا ہے، باطل نظریات کی ترویج کرتا ہے تو وہ باطل ہی کا حامی ہے اور حق کا مخالف ہے، اس لئے ضروری ہے کہ ہمیں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے رابطہ کرنا چاہیے اور ان کا دین اور مرضی انہی سے معلوم کرکے اس پر عمل پیر اہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار