28-حمایت کرنے والوں میں سے قرار دے | دعائے عہد | صفحہ 107 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو!… اس دعائے عہد میں ہم رب جلیل سے عرض کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے محبوب حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کی کلی طور پر حمایت کی توفیق عطا فرما اور ہمارا نام ان کے حامیوں میں شامل فرمادے