

Loading content...
دوستو!… یہ منصب اسسٹنٹ (Assistant) کے منصب سے بھی زیادہ عظمت کا حامل ہے کیونکہ اس میں جانثاری کا موقعہ ملتا ہے کیونکہ جو کسی کا محافظ ہوتا ہے یا باڈی گاڈ (Body Gaurd) ہوتا ہے وہ اپنی جان اس کا صدقہ سمجھتا ہے اور قربانی کیلئے ہمہ وقت تیار رہتا ہے اور جو قربانی کیلئے اپنی جان ہمیشہ مالک عجل اللہ فرجہ الشریف کے حضور ہتھیلی پر رکھ کر کھڑا ہو اس کی عظمت کون سمجھ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار