

Loading content...
دوستو!… اس دنیا کے جو مسائل یا پریشانیاں ہم پر آتی ہیں یہ جانے کیلئے آتی ہیں یہ مسائل یا پریشانیاں موسموں کی طرح ہوتی ہیں اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ کوئی موسم جب آتا ہے تو جانے کیلئے آتا ہے اس لئے ہمیں ان مسائل کو اپنے ذہن پر مسلط نہیں کرنا چاہیے اور سوچ کا مرکز شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو بناناچاہیے … مالک کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف ہمیں اپنے انصار میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار