

Loading content...
دوستو!… یہ دعائے نصرت بھی تعجیل فرج ہی کا ایک حصہ ہے یعنی جتنے زیادہ مومنین کوشہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کی توفیق عطا ہوگی اتنے انصار ہوجائیں گے اور جب انصار زیادہ ہوجائیں گے تو خروج میں ایک لمحے کیلئے بھی تاخیر نہیں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار