

Loading content...
فرمایا اگر اللہ جل جلالہ ہمارے شیعوں کو اپنی اطاعت کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے دلوں میں وفا اور عہد وپیمان سے پاسداری کا جذبہ پیدا ہوجائے توانہیں ہماری زیارت کی سعادت میں تاخیر ہی نہ ہواور انہیں جلداز جلد ہمارے دیدار کی سعادت نصیب ہوجائے اور ہمارا دیدار و ملاقات شیعوں کے کمال معرفت اور ہمارے ساتھ ان کے صدق و صداقت پر منحصر ہے یعنی ایک تو ان کی معرفت کامل ہو اور ساتھ ہی ان کا جذبہ ٔ نصرت اور طلب صادق ہواور ہمارے ساتھ پوری طرح سچے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار