

Loading content...
دوستو!… حقیقت یہ ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج میں جو طویل تاخیر ہو رہی ہے اس کی جو وجوہات بیان ہوئی ہیں ان میں سے سرِ فہرست جو علت اور وجہ ہے وہ قلت انصار ہے جیسا کہ ہم خود شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا فرمان دیکھتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار